نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بوکو حرام دہشت گرد گروہ کے ہاتھوں اس ملک کے نہتے عوام کا قتل عام مسلسل جاری ہے -
ایسی حالت میں جب نائیجیریا کی فوج ہر طرح کی ٹریننگ اور اسلحے کے باوجود بوکو حرام کو ملک سے باہر نکالنے یا ختم کرنے میں کامیاب نہیں ہو پارہی ہے اس نے مسلمانوں کے خلاف اقدامات اپنے ایجنڈے میں شامل کر رکھا ہے -
بعض م ...
بوکو
حرام گذشتہ چھ برسوں سے نائیجیریا حکومت کے خلاف برسر پیکار ہے- نائیجیریا میں
بوکو حرام کے حملے شروع ہونے کے بعد سے اب تک کم سے کم سترہ ہزار افراد ہلاک اور
چھبیس لاکھ سے زیادہ بے گھر ہو چکے ہیں۔
بوکو حرام کے منصوبے اب پہلے سے بھی کہیں زیادہ خطرناک ہوتے جا رہے ہیں۔ الوقت - خطرناک دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے منصوبے اب پہلے سے بھی کہیں زیادہ خطرناک ہوتے جا رہے ہیں۔
یونیسیف کی طرف سے جاری ایک رپورٹ تو کچھ ایسا ہی اشارہ کر رہی ہے۔ دراصل رپورٹ کہتی ہے کہ بوکو حرام نے 2014 میں خودکش حملوں کے لئے ...
بوکو حرام کی جانب سے قید کئے گئے پانچ ہزار لوگوں کو آزاد کرا لیا گیا ہے۔ الوقت - نائیجیریا کی فوج نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ بوکو حرام کی جانب سے قید کئے گئے پانچ ہزار لوگوں کو آزاد کرا لیا گیا ہے۔
فوج نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ ان لوگوں کو گزشتہ ہفتے کے آخری دنوں میں کی گئی کارروائیوں کے دوران ...
بوکو حرام کے سربراہ نے داعش کے نئے سرغنہ کی تقرری کو مسترد کر دیا ہے۔ الوقت - نائیجیریا میں سرگرم تکفیری دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے سربراہ نے کہا ہے کہ داعش کی جانب سے بوکو حرام کے نئے سرغنہ کی تقرری اسے کسی بھی حالت میں قابل قبول نہیں ہے۔
کانو سے فرانس پریس کے مطابق، بوکو حرام کے سرغنہ ابوبكر شیكا ...
بوکو حرام، شمالی نائجیریا میں ایک باغی اور اسلامی جہادی گروہ ہے۔ الوقت - بوکو حرام، شمالی نائجیریا میں ایک باغی اور اسلامی جہادی گروہ ہے جو ملک میں ماڈرن اسکولوں پر پابندی عائد کئےجانے اور ملک کی 36 ریاستوں میں شریعت اسلامی کے نفاذ کا مطالبہ کر رہا ہے۔ نائجر، چاڈ اور شمالی کیمرون میں سرگرم یہ دہشت گ ...
بوکو حرام نے درجنوں بچیوں کو بازاروں، مساجد اور گرجا گھروں میں دھماکوں کے لئے استعمال کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ ہمارا اسلام ایک ہے، دہشت گردی اور انتہا پسندی کا اسلام سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مغربی میڈیا اسلام کو داعش سے جوڑ کر اسلام کو بدنام کرنے کی سازش کر رہا ہے۔ ا ...
بوکو حرام کی ہتھیاروں سے مدد کرتا ہے۔ الوقت - نائجیریا میں بعض ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیل، دہشت گرد گروہ بوکو حرام کی ہتھیاروں سے مدد کرتا ہے۔
نائجیریا کے ذرائع نے منگل کو بتایا ہے کہ اس ملک کی فوج نے ملک کے شمال مشرق میں واقع سانبيسا کے جنگلوں میں دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے اڈے سے مارٹر گولوں، ا ...